لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کی خواتین "جہاد النکاح” کے تحت داعش کی جنسی تسکین کے لیے شام روانہ

05 دسمبر, 2024 11:12

شیعیت نیوز: مصدقہ اطلاعات کے مطابق، پاکستان میں کالعدم تکفیری گروہ لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ اپنی بہن بیٹیوں کو "جہاد النکاح” کے نام پر شام بھیج رہے ہیں تاکہ وہ داعش کے دہشت گردوں کی جنسی تسکین کا ذریعہ بن سکیں۔

ان خواتین کو نظریاتی طور پر گمراہ کر کے داعش کے جنگجوؤں کی بیویاں بنایا جا رہا ہے تاکہ ان تکفیری داعشی دہشت گردوں کے حوصلے بلند ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: گزشتہ ماہ دہشتگردی میں غیر معمولی اضافہ، لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ ذمہ دار ٹھہرے

ان خواتین کو جھوٹے دعووں اور مذہبی جذبات کا سہارا لے کر یہ باور کرایا جا رہا ہے کہ وہ ان دہشت گردوں کے لیے "جنت کی حوریں” بن کر پیش ہوں گی۔ اس عمل کا مقصد نہ صرف داعش کے جنگجوؤں کی جسمانی تسکین ہے بلکہ ان کی دہشت گردانہ کارروائیوں کو مزید تقویت دینا بھی ہے۔

یہ ان تنظیموں کی اخلاقی پستی کو ظاہر کرتا ہے، جو دین کے نام پر اپنی بہن بیٹیوں کو غیر انسانی اور شرمناک مقاصد کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔ یہ ایک انتہائی شرم کا مقام ہے کہ ان تنظیموں کی جانب سے دہشت گردی کو مضبوط کرنے کے لیے اپنے ہی خاندان کی خواتین کو پیش کیا جا رہا ہے جو کہ ایک شرمناک عمل ہے۔

6:48 شام مارچ 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔