اہم ترین خبریںپاکستان

معروف نعت خواں شہباز قمر فریدی کی خاتون کو ہراساں کرنے کی آڈیو سامنے آ گئی

چند روز قبل معروف اہلسنت نعت خواں شہباز قمر فریدی پر خاتون کے ساتھ زیادتی کے جرم کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، حال ہی میں آڈیو لیک بھی سامنے آ گئی

شیعیت نیوز : چند روز قبل معروف اہلسنت نعت خواں شہباز قمر فریدی پر خاتون کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

معروف نعت خواں نے خاتون کے مالک مکان کے ساتھ مل کر خاتون کو فلیٹ پر بلوایا اور زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

جس کے بعد شہباز قمر فریدی پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

حال ہی میں شہباز قمر فریدی کی آڈیو لیک بھی سامنے آ گئی۔

یہ بھی پڑھیں : پارہ چنار میں تکفیری پسپا،فائربندی کیبعدمورچوں پر فورسز اور پولیس کے دستے تعینات

آڈیو لیک میں سنا جا سکتا ہے کہ شہباز قمر فریدی خاتون کو ہراساں کر رہا ہے۔

جبکہ خاتون اس سے منت سماجت کر رہی ہے۔

اسلام کے ساتھ جڑی ان تمام شخصیات پر حکومت اور اداروں کو خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

جو اسلام کو بدنام کر رہے ہیں اور معاشرے میں اپنی شہرت اور نام کا غلط فائدہ اٹھا کر بے گناہ لوگوں کی زندگیاں برباد کر رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button