اہم ترین خبریںپاکستانپاکستان کی اہم خبریں

دو ناصبی مولویوں کے درمیان تنازع: قاری خلیل الرحمن اور ملعون مفتی طارق مسعود کی ایک دوسرے پر تنقید

مفتی طارق مسعود ہمیشہ شادی کے موضوعات پر ہی بات کیوں کرتے ہیں؟ قاری خلیل الرحمن کا سوال

شیعیت نیوز : ایک وائرل ویڈیو میں قاری خلیل الرحمن نے ملعون مفتی طارق مسعود پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ چار شادیوں جیسے موضوعات پر بات کرتے ہیں اور دیگر اہم مذہبی مسائل پر بات کرنے کا وقت ہی نہیں نکالتے۔

اگرچہ قاری خلیل الرحمن ناصبی ہونے کے باوجود اس معاملے میں کچھ حد تک درست معلوم ہوتے ہیں، لیکن ملعون مفتی طارق مسعود نے جواباً قاری خلیل الرحمن پر ذاتی حملہ کرتے ہوئے کہا:
"ایک مولوی جو آج کل میرے خلاف بول رہا ہے، وہ دراصل اپنا بغض نکال رہا ہے۔”

یہاں واقعی قاری خلیل الرحمن کی بات درست ہے کہ واقعی ملعون مفتی طارق مسعود اکثر شادی کے موضوع کو اپنی شہرت بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے اور اس کے بیانات میں شاذ و نادر ہی کوئی علمی یا مثبت پہلو پایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیںکرم میں درجنوں افراد کا قتل حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، لیاقت بلوچ

لیکن اس کے اور بیانات کوئی مثبت اثرات نہیں رکھتے سوائے قرآن پاک، رسول خدا ﷺ، اور اہل بیت علیہم السلام کی توہین جیسے گھناؤنے اعمال میں ملوث ہونے کے۔

اس کے باوجود، یہ بے گستاخ دنیا کے سامنے آرام و سکون سے اپنی زندگی گزار رہا ہے، جو ایک لمحہ فکریہ ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button