تکفیریوں کی شہداء پاراچنار کی لاشوں پر پتھر مارنے کی ویڈیو وائرل، ہر آنکھ اشک بار

24 نومبر, 2024 23:36

شیعیت نیوز : دو روز قبل پاراچنار جاتے ایک کانوائے پر تکفیری دہشتگردوں نے درد ناک حملہ کیا۔

جس کے نتیجے میں تقریبا 60 سے زائد مومنین شہید اور 70 سے زائد زخمی ہوئے۔

ان شہداء کی مظلومیت کے ثبوت ویڈیو کی شکل میں بار بار وائرل ہوتے رہے۔

مگر ملک پاکستان میں کسی نے اس پر توجہ نہیں دی، کوئی اقتدار حاصل کرنے میں مگن ہے تو کوئی اقتدار بچانےمیں۔

یہ بھی پڑھیں : آل سعود کی بے شرمی، نیم ملبوس خاتون ٹک ٹاکر سے غلاف خانہ کعبہ کی آرائش کروا ڈالی

مگر مظلوم عوام انصاف کے لئے منتظر ہے۔

اسی دوران ان تکفیریوں کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی جس میں یہ شہداء پاراچنار کی لاشوں پر پتھر مار رہے ہیں۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی پھر سے وہی غم کی لہر دوڑ گئی۔

عوام نے حکومت اور ریاستی اداروں سے اس حملے کے ذمہ داران کو فلفور عدالت کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا۔

12:54 صبح مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔