اہم ترین خبریںپاکستانسعودی عرب

آل سعود کی بے شرمی، نیم ملبوس خاتون ٹک ٹاکر سے غلاف خانہ کعبہ کی آرائش کروا ڈالی

آل سعود اپنی عیاشی اور بے شرمی کی حدیں پار کرتے چلے جا رہے ہیں، نیم ملبوس خاتون ٹک ٹاکر سے خانہ کعبہ کے غلاف کی آرائش کروا ڈالی

شیعیت نیوز : آل سعود اپنی عیاشی اور بے شرمی کی حدیں پار کرتے چلے جا رہے ہیں۔

خانہ کعبہ کے غلاف کی آرائش ایک نیم ملبوس غیر مسلمان خاتون ٹک ٹاکر سے کروا ڈالی۔

اس خاتون سے غلاف خانہ کعبہ کی سلائی کروائی اور ویڈیوز بنائی گئیں۔

یہ ویڈیوز دیکھ کر پورے عالم اسلام کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ کے اشدود اور تل ابیب پر حملے، صیہونی علاقوں میں شدید میزائل حملے

مسلمانوں نے پوری دنیا سے آل سعود پر لعن طعن کی اور سعودی حکومت سے اس کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

عالم اسلام جنگ میں مسلمان بچوں کی لاشیں اٹھا رہا ہے، مگر آل سعود صرف اپنے ذاتی مفادات کی خاطر پورے عالم اسلام کو پیٹھ دکھائے ہوئے ہیں۔

خانہ کعبہ کی کمائی سے شراب نوشی، عریانی اور رقص جیسی خصلتوں کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button