عالمی دہشتگرد نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر شیلنگ گولوں کی بارش

17 نومبر, 2024 21:53

شیعیت نیوز : صہیونی وزیراعظم نتن یاہو کی رہائش گاہ پر دوبارہ شیلنگ کی گئی ہے۔

نتن یاہو کی رہائش گاہ پر دو گولے فائر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

حملے کے وقت نتن یاہو اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں تھا۔

حادثے کے بارے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : رہبر معظم کی اسرائیلی پیجر حملے میں زخمی ہونے والے ایرانی سفیر سے ملاقات

صہیونی خبری ویب سائٹ واللا نے حادثے کے بعد کہا ہے کہ یہ حملہ صہیونی سیکورٹی اداروں کی ناکامی ہے۔

دوسری جانب انتہا پسند وزیر ایتمار بن گویر نے کہا ہے کہ نتن یاہو کی رہائش گاہ پر شیلنگ کرکے ہمارے ریڈ لائنز عبور کیا گیا ہے۔

اس طرح مزید گولے داغے جاسکتے ہیں۔

پولیس اور شین بٹ کو حکم دیا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔

11:33 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top