اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

لاہور فضائی آلودگی کاشکار!حکومتی نمائندے بیرون ملک سیرو تفریح میں مصروف ہیں،صوبائی صدر ایم ڈیبلیو ایم علامہ علی اکبر کاظمی کی حکومت پرکڑی تنقید

لاہور سموگ سے بری طرح متاثر ہوا ہے سانس کی بیماریاں آنکھوں میں جلن اور صحت کے مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔

 شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی صدر علامہ علی اکبر کاظمی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملتان اور لاہور میں فضائی آلودگی اور سموگ خطرناک صورتحال اختیار کرچکی ہے۔

لاہور سموگ سے بری طرح متاثر ہوا ہے سانس کی بیماریاں آنکھوں میں جلن اور صحت کے مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھئیے: سموگ: لاہور ہائی کورٹ کا بازار رات آٹھ بجے بند کرنے، اتوار کے دن چھٹی، ورک فرام ہوم پر سختی سے عملدرآمد کروانے کا حکم

صحت کے بڑھتے مسائل اور فضائی آلودگی حکومتی کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان ہے۔

حکومتی نمائندے اپنی ذمہ داریوں کو پس پشت ڈال کر بیرون ملک کی سیر و تفریح میں مصروف ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button