جنوبی لبنان میں زمینی جنگ کے دوران صیہونی فوج کی بھاری ہلاکتیں

02 نومبر, 2024 19:13

شیعیت نیوز : تحریک استقامت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی لبنان میں زمینی جنگ شروع ہونے کے بعد سے پچانوے سے زائد صیہونی فوجی ہلاک اور نو سو دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔

تحریک استقامت کا کہنا ہے کہ اس دوران صیہونی فوج کے بیالیس مرکاوہ ٹینک، چار فوجی بلڈوزر، دو ہامر مشینیں، ایک بکتر بند گاڑی اور ایک فوجی گاڑی تباہ کی جا چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کا ردعمل صیہونیوں کے تصور سے کہیں زیادہ شدید ہوگا، سپاہ پاسداران

اس بیان کے مطابق تحریک استقامت کے مجاہدین نے ہرمس چار سو پچاس قسم کے تین ڈرون طیارے اور ہرمس نائن ہنڈرڈ قسم کے دو ڈرون طیارے بھی مار گرائے۔

9:04 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top