پاراچنار کے لوگوں کو حب الوطنی کی سزا دی جا رہی ہے، مرکزی صدر آئی ایس او

31 اکتوبر, 2024 14:12

شیعیت نیوز : مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سید فخر عباس نقوی نے کہا ہے کہ پاراچنار میں حکومتی رٹ ناکام ہوچکی ہے۔

پاراچنار کے عوام کو ایک بار پھر حب الوطنی کی سزا دی جا رہی ہے۔

تعلیمی ادارے بند اور ہسپتالوں میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کے علماء کا دارالعلوم دیوبند کا دورہ، اسلامی وحدت پر گفتگو

کئی دن سے بند راستوں کو نہ کھولا گیا تو انسانی المیہ کا خدشہ ہے۔

قانون نافذ کرنے والے ادارے امن کے قیام کو یقینی بنائیں اور پاراچنار کے راستوں کو جلد از جلد کھولا جائے۔

7:36 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top