اہم ترین خبریںپاکستان

ملعون مفتی عبد الرحمن مدنی کی ریاستی اداروں کو کھلے عام دھمکیاں،شہید قاسم سلیمانی کی توہین

ملعون مفتی عبد الرحمن مدنی نے اس سے قبل بھی کئی مرتبہ شیعہ مسلمانوں کی تکفیر کی ہے لیکن قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کیفرکردار تک نہیں پہنچایا ۔

 شیعیت نیوز: ملعون مفتی عبد الرحمن مدنی   نے اسلام آباد میں نفرت انگیز کرتے ہوئے ریاستی اداروں کی دھمکیاں اور شیعہ مسلمانوں کی تکفیر کی ۔

شہر اقتدار میں حساس اداروں کے بغل میں کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگرد نے  شہید سردار قاسم سلیمانی اور مدافعان حرم قاسم سلیمانی کی توہین بھی کی ۔

ملعون مفتی عبد الرحمن نے  فلسطین کاز کیلئے لازوال قربانیاں دینے والے حریت پسندوں کی بھی توہین کی ۔

رپورٹ کے مطابق ملعون مفتی عبد الرحمن مدنی نے اس سے قبل بھی کئی مرتبہ شیعہ مسلمانوں کی تکفیر کی ہے لیکن قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کیفرکردار تک نہیں پہنچایا ۔

تفصیلات کے مطابق شہر اقتدار اسلام آباد میں کالعدم لشکر جھنگوی کا سالانہ اجتماع ہوا جس میں ملعون اعظم طارق کی برسی کو بہانا کر ملک بھر سے دہشت گردوں کو اکٹھا کیا گیا۔

حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں دہشتگردوں  نے کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے پرچم لہرائے۔

اجتماع میں شیعہ مسلمانوں کی کھلے عام تکفیر کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق فسلطین میں مظلوم مسلمانوں کی مدد کیلئے کوشاں ایران ،حزب اللہ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

شہید سردار قاسم سلیمانی کی توہین کی گئی ۔

یہ بھی پڑھئے: پنجاب بھر سے کالعدم لشکر جھنگوی کے 40 تکفیری دہشتگرد گرفتار

رپورٹ کے مطابق یہ اجتماع اسلام آباد کے حساس علاقے  آبپارہ میں ہوا۔

دہشتگردوں کا حساس علاقے میں نفرت انگیز اجتماع محب وطن پاکستانیوں کیللئے لمحہ فکریہ ہے ۔

 کالعدم لشکر جھنگوی نے سنی علماء کونسل  کےنام پر شہدائے اسلام و استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا

کانفرنس میں ملعون دہشگرد محمد احمد لدھیانوی،  اورنگزیب فاروقی، معاویہ اعظم ،  عبد الخالق رحمانی،عطاء محمد دیشانی نے خطاب  کیا۔

دہشتگردوں نے اس موقع پر ریاستی اداوں کو کھلی عام دھمیاں بھی دیں اور اپنے لاپتہ دہشتگرد  شفیق معاویہ،مولانا  عالم طارق کی فوی بازیابی کا مطالبہ بھی کیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں

متعلقہ مضامین

Back to top button