اہم ترین خبریںدنیا

تیونس کے صحافی کی سعودیوں پر شدید تنقید، سید حسن نصراللہ اور یحییٰ سنوار کی شہادت پر جشن

تیونس کے صحافی نے سعودیوں کی منافقت پر سوال اٹھایا، سوشل میڈیا پر ردعمل کی لہر

شیعیت نیوز : تیونس کے معروف صحافی نے سعودیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب شیعہ رہنما سید حسن نصراللہ شہید ہوئے تو سعودیوں نے جشن منایا۔ بعد میں جب سنی رہنما یحییٰ سنوار شہید ہوئے تو پھر بھی سعودی عرب میں خوشی منائی گئی۔

یہ بھی پرھیں : اسرائیلی فوج نے حماس رہنما یحییٰ سنوار کو شہید کر دیا

انہوں نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا: "بتاؤ، تمہارے باپ کا مذہب کیا ہے؟ کیا تم خیبر کے یہودیوں کی اولاد ہو؟”

ان کا یہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکا ہے اور مختلف حلقوں میں سخت ردعمل پیدا کر چکا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button