اسرائیلی فوج نے حماس رہنما یحییٰ سنوار کو شہید کر دیا

18 اکتوبر, 2024 08:35

شیعیت نیوز: اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک معمول کی کارروائی کے دوران حماس کے مرکزی رہنما یحییٰ سنوار کو شہید کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یحییٰ سنوار فوجی یونیفارم میں میدان جنگ میں لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: حماس کے اہم رہنما اور عسکری کمانڈر یحییٰ سنوار کا تعارف

اس سے قبل اسرائیل نے دعویٰ کیا تھا کہ یحییٰ سنوار اسرائیلی قیدیوں کے ساتھ سرنگوں میں چھپے ہوئے تھے۔ یحییٰ سنوار حماس کے اہم رہنماؤں میں شمار کیے جاتے تھے اور ان کی شہادت حماس کے لیے ایک بڑا نقصان تصور کی جا رہی ہے۔

12:52 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top