دنیامقبوضہ فلسطین

چینی وزیرخارجہ کی صہیونی مظالم پر تشویش؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

فلسطینیوں کے خلاف صہیونی جارحیت کا ایک سال مکمل؛ چین کا اسرائیل سے جنگ بندی کا مطالبہ

شیعیت نیوز: غزہ میں صہیونی جارحیت کو ایک سال مکمل ہونے کے باوجود جنگ بندی کے آثار نظر نہیں آرہے ہیں۔ فلسطینی شہریوں کے قتل عام اور نسل کشی پر عالمی حکومتیں شدید ردعمل کا اظہار کررہی ہیں۔

چین کے وزیرخارجہ وانگ یی نے صہیونی وزیرخارجہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف صہیونی مظالم پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: تہران کی خواتین کا حزب اللہ اور لبنانی عوام کے لیے زیورات اور عطیات کا عظیم قدم

چینی وزیرخارجہ نے اسرائیل کٹز سے مطالبہ کیا کہ غزہ میں جاری انسانیت سوز جارحیت کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے۔ انہوں نے غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button