اہم ترین خبریںایران

ایرانی شہید جنرل عباس نیلفروشان کا جسد خاکی مل گیا ہے

ستائیس ستمبر کو صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہونےوالے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جنرل عباس نیلفروشان کا جسد خاکی کافی محنت اور رات و دن کی کوششوں کے بعد ڈھونڈ لیا گیا ہے

شیعیت نیوز : بیروت کے علاقے ضاحیہ میں صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں سید حسن نصراللہ کے ہمراہ شہید ہونے والے ایرانی جنرل عباس نیلفروشان کا جسد خاکی مل گیا ہے۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بیروت کے علاقے ضاحیہ میں صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے سپاہ کے جنرل عباس نیلفروشان کا جسد خاکی مل گیا۔

یہ بھی پڑھیں : ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام مشہد مقدس میں بیاد شہداء کانفرنس کا انعقاد

ستائیس ستمبر کو صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہونےوالے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جنرل عباس نیلفروشان کا جسد خاکی کافی محنت اور رات و دن کی کوششوں کے بعد ڈھونڈ لیا گیا ہے۔

وہ سید حسن نصراللہ کے ہمراہ شہید ہوگئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button