اہم ترین خبریںپاکستان

فلسطین کے بچے بھوک سے مر رہے ہیں، ذاکر نائیک نے 90 کروڑ کے کیمرے لے لئے

جعلی مبلغ اسلام، ڈاکٹر ذاکر نائیک حالیہ دنوں میں پاکستان کے دورے پر موجود، عوام میں فخریہ طور پر بتاتا ہے کہ 90 کروڑ کے 10 کیمرے خرید لئے مگر مسئلہ فلسطین پر خاموش

شیعیت نیوز : جعلی مبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائیک گزشتہ چند روز سے دورہ پاکستان پر موجود ہے۔

اپنی پہلی تقریر میں ذاکر نائیک نے ایک طویل گفتگو کی۔

ذاکر نائیک کی مکمل گفتگو خود نمائی پر منحصر تھی۔

فخریہ طور پر عوام کو یہ بتاتا رہا کہ حالیہ دنوں انہوں نے 90 کروڑ کے 10 کیمرے لئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : خاتون صحافی کو دیکھ کر دل نہیں مچلتا تو علاج کروائیں، ذاکر نائیک کا ایک اور متنازعہ بیان

جبکہ فلسطین میں پچھلے ایک سال سے بچے بھوک اور پیاس سے مر رہے ہیں۔

اپنی پوری گفتگو میں اور آج تک کے تمام خطابات میں ذاکر نائیک نے مسئلہ فلسطین پر اپنا واضح مؤقف بھی پیش نہیں کیا۔

ایک مسلمان کی حیثیت سے اسرائیل اور امریکہ کو ان کے جرائم کے مدنظر مذمت یا تنقید کا نشانہ بھی نہیں بنا سکا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button