اہم ترین خبریںپاکستان

عوام پاکستان لبنان کے ساتھ، پہلی امدادی کھیپ روانہ کردی گئی

حکومت و عوام کی مشترکہ کوششوں کے بعدلبنان کے عوام کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان روانہ کردیا گیا

شیعیت نیوز : عوام پاکستان، شیعہ سنی کی مشترکہ کوششوں سے اور حکومت کی مدد سے ابتدائی طبی امداد کی کھیپ آج بدھ کو پاکستان سے لبنان روانہ کردی گئی۔

وزیراعظم پاکستان نے بھی عوام پاکستان کے اس اقدام کو سراہا اور حکومت کی جانب سے ہر ممکن مدد بھی شامل کی۔

یہ بھی پڑھیں : سیکورٹی فورسز کی بروقت کاروائی، تکفیری لشکر کے 4 دہشتگرد واصل جہنم

تفصیلات کے مطابق ایک کارگو طیارے پر 3 ٹن ادویات اور دیگر ضروری اشیاء لبنان پہنچا دی ہیں۔

یہ امداد ملک کے مختلف اداروں کی مدد سے ہی لبنان میں پہچایا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button