اہم ترین خبریںپاکستان

سینیٹر علامہ راجہ ناصر کی ایرانی سفیر سے وفد سمیت ملاقات۔اظہار تعزیت کیا

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری وفد کے اراکین نے سفیر محترم سے قائد حزب اللہ لبنان و انکے رفقاء کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی ۔

شیعیت نیوز:مجلس وحدت مسلمین کے اعلی سطح وفد کی سربراہ مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں  اسلامی جمہوری ایران کے سفارت میں تعزیت کی۔

سفیر محترم جمہوری اسلامی ایران رضا مقدم امیری سے ملاقات کی۔

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری وفد کے اراکین نے سفیر محترم سے قائد حزب اللہ لبنان و انکے رفقاء کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی ۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت نے ظلم و بربریت کی تمام حدیں پار کر دیں: سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس

اس موقع پر علامہ اقبال بہشتی ، علامہ ڈاکٹر یونس حیدری ، علامہ عیسی امینی اورعلامہ ضیغم عباس بھی موجود تھے۔

اس موقع پر سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے تعزیتی کتاب میں تاثرت بھی قلم بند کئے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button