اہم ترین خبریںپاکستان

تحریک بیداری کے وفد کی مرکزی صدر آئی ایس او سے ملاقات

ریلی میں تحریک بیداری ،مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف  احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔

شیعیت نیوز:تحریک بیداری کے وفد کی مرکزی صدر آئی ایس او سے ملاقات

تفصیلات کے مطابق شہید مقاومت  سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد لاہور میں اسرائیل مخالف ریلی نکالی گئی۔

ریلی میں تحریک بیداری ،مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف  احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مفتی طارق مسعود ولد الزنا اورحرام خور ہے ،مولوی جواد نقوی پھٹ پڑے

ریلی کے دو دن بعد تحریک بیداری کے وفد نے مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان حسن عارف سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں طے پایا کہ  شہید حسن نصر اللہ  کے چہلم اور شہید کی یادوآری میں تقریبات میں مشترکہ لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button