اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں
فلسطین کے حامی ایران کی مخالفت کرنے والا مسلک پرست اور اختلاف پھیلانے والا امت کا غدار ہے۔امیر جماعت اسلامی
امت میں اختلافات کی بات کرنے والا غداری کا مرتکب ہوگا وہ اسرائیل امریکہ کو تقویت دے گا۔

شیعیت نیوز :امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حماس نے حسن نصر اللہ کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
اس وقت امت میں کوئی تفرقہ نہ پھیلائے۔
یہ فرقہ پرستی اور مسلک پرستی کا رویہ ہے۔
اگر کسی کو معلومات کی بنیاد پر اختلاف ہے تو اسے ہوا نہ دیں ۔
یہ بھی پڑھیں: انقلاب اسلامی ایران میں امام خمینی کے شاگردوں کا خون ہے،امیر جماعت اسلامی
امت میں اختلافات کی بات کرنے والا غداری کا مرتکب ہوگا وہ اسرائیل امریکہ کو تقویت دے گا۔
ساتھ دینے والے ایران کے خلاف باتیں کرنا مسلک پرستی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا جو بھی فلسطین کے حامی کی مخالفت کرتا ہے وہ امت کا خائن اور غدار تصورکیا جائے گا۔