وکیل یزید ذاکر نائیک ملعون کی پاکستان دورے پر پابندی کا زوردار مطالبہ
ذاکر نائیک جیسے متعصب ،گستاخ اور یزید کے رشتے دار کی پاکستان آمد پر محبان اہل بیتؑ شیعہ سنی عوام غم وغصے کا شکار ہیں

شیعیت نیوز : یزید پلید کو شہزادہ کہنے والا، نبی پاک کو مر کے مٹی کہنے والا، یزید کو رحمتہ اللہ علیہ کہنے والا (نعوذباللہ) ملعون ذاکر نائیک پاکستان آ رہا ہے۔
دشمن رسول و آل رسول ؐ، گستاخِ اہل بیت ؑ ذاکر نائیک کی پاکستان آمد پر پابندی عائد کی جائے۔
سوشل میڈیا پر مطالبہ زور پکڑ گیا۔
بھارتی نژاد نام نہاد اسلامک اسکالرگستاخ ِ اہل بیت نبوتؑ ذاکر نائیک اپنے بیٹے فارق نائک کے ہمراہ رواں ماہ پاکستان کے دورے پر آرہا ہے۔
وہ 5اور 6 اکتوبر2024کو دو روز کراچی میں قیام کرے گا جہاں باغ جناح گراؤنڈ میں عوامی اجتماع سے خطاب متوقع ہے ، بعد ازاں وہ لاہور اور اسلام آباد میں جائے گا۔
یزید کے رشتے دار کی پاکستان آمد پر محبان اہل بیتؑ شیعہ سنی عوام غم وغصے کا شکار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک ختم نبوت میں مکتب جعفریہ سے مختص نائب صدر کا بڑا عہدہ7 سال سے خالی
پاکستان کے 24 کروڑ محبان رسول اور آل رسول شیعہ سنی عوام حکومت وقت سے مطالبہ کرتےہیں کہ اس ملعون گستاخ ذاکر نائیک کے پاکستان میں دخلے پر پابندی عائد کی جائے جس کی آمد سے پاکستان میں نقص امن کا خطرہ پایا جاتا ہے۔
یزید کی وکالت کرنے والے اندر سے دشمن رسول ص ہیں اوردشمن رسول ص نے دنیا اور آخرت میں ذلیل ہونا ہے۔
جس جس نے یزید کا دفاع کیا تاریخ شاہد ہے اللہ نے اسے ذلیل کیا ہے جس کی تازہ مثال مفتی طارق مسعود کی ہے۔
ہمارا عقیدہ ہے یزید کو خلیفہ یا امیر کہنے والوں کا قصور نہیں ہے،دراَصل تقاضهِ عدل یہ ہے کہ جو حُسینؑ جیسی نعمت کو چھوڑ دے تو یزید جیسی ذلت اُس کا مقدر بن جاتی ہے۔