سعودی سفیر کی قم میں حضرت معصومہؑ کے روضہ مبارک پر حاضری

22 ستمبر, 2024 22:34

شیعیت نیوز: ایران میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ بن سعود العنزی نے سعودی سفارت خانے کے ایک وفد کے ہمراہ قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک پر حاضری دی اور حرم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں : پاک ایران تجارتی حجم میں دس فیصد اضافہ

سعودی سفیر کے اس دورے کے ایجنڈے میں حضرت معصومہؑ کی شخصیت، حرم مقدس کی عمارت، اس کے فن تعمیر اور تاریخ سے آگاہی حاصل کرنا شامل تھا۔

12:11 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top