اہم ترین خبریںعراق
عراق میں داعش کے تین دہشتگردوں کو سزائے موت کا حکم
عراق کی مرکزی فوجداری عدالت نے داعش کے تین شدت پسند سنی دہشت گردوں کو سزائے موت کا حکم دیا۔
شیعیت نیوز : عراق کی مرکزی فوجداری عدالت نے ان تین مجرموں کو شدت پسند سنی گروہ داعش کے رکن ہونے اور شہریوں میں دہشت پھیلانے کے سبب سزائے موت سنائی ہے۔
دہشت گرد گروہ داعش کے یہ تینوں ارکان انبار اور صلاح الدین صوبوں میں سیکورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں بھی شریک تھے۔
یہ بھی پڑھیں : یزید کا حامی ملعون مفتی طارق مسعود ایک بار پھر سنگین گستاخی کا مرتکب
عراقی جنگجوؤں نے کرکوک صوبے میں دہشت گردوں کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرکے داعش کے 6 رہنماوں کو ہلاک کر دیا۔