اہم ترین خبریںپاکستان

پاکستان کے حسینی عوام نبی مکرم ﷺاور اہلبیت سے عشق کرتے ہیں،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

پاکستان بھر میں شیعہ سنی عوام نے سڑکوں پر نکل کر خوشی منائی ربیع الاول خوشی کا مہینہ ہے  ۔

شیعیت نیوز:اسلام آباد میں  امت واحدہ پاکستان کے زیر اہتمام سیرت النبی کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ پاکستان کی اکثریت اہلبیت ؑ سے محبت کرتی ہے ۔

عوام حسینی ہیں اور نبی مکرم ﷺ سے عشق کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب یونیورسٹی میں آئی ایس او کا یوم مُصطفیٰﷺ!علامہ احمد اقبال رضوی کا خطاب

پاکستان کے مسلمان اکھٹے ۔ہیں ۔ تکفیری بہت کم ہیں انشاری بہت کم ہیں۔

ایسے پروگرامات وحدت کی تجلی ہیں۔

پاکستان بھر میں شیعہ سنی عوام نے سڑکوں پر نکل کر خوشی منائی ربیع الاول خوشی کا مہینہ ہے  ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button