اہم ترین خبریںعراق

آیت اللہ حافظ بشیر نجفی سے عراق میں آسٹریلیا کے سفیر کی ملاقات

حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے اپنے مرکزی دفتر نجف اشرف میں عراق میں آسٹریلیا کے نئے سفیر مسٹر گلین میلز اور ان کے وفد کا خیر مقدم کیا۔

شیعیت نیوز: نجف اشرف/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے اپنے مرکزی دفتر نجف اشرف میں عراق میں آسٹریلیا کے نئے سفیر مسٹر گلین میلز اور ان کے وفد کا خیر مقدم کیا۔

یہ بھی پڑھیں : ملک میں عدل و انصاف کے نظام کو فروغ دیا جائے، ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ

ملاقات کے دوران دونوں ممالک عراق اور آسٹریلیا کے درمیان باہمی روابط اور دوستی کے تعلقات کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button