اہم ترین خبریںسعودی عرب

مدینہ میں شدید بارش، جبلِ احد سے آنیوالے ریلے سے گاڑیاں بہہ گئیں

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں جمعے کو شدید بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔

شیعیت نیوز: مدینہ میں جمعے کی موسلا دھار بارش سے جبلِ احد اور حرم کے پہاڑی علاقوں میں برساتی ریلے بہہ نکلے۔

جمعے کو آندھی کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی جس سے جل تھل ایک ہو گیا۔

جبلِ احد سے آنے والے برساتی ریلے سے گلیوں میں کھڑی گاڑیاں بہہ گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: طاقت کے استعمال سے مسائل حل نہیں ہونگے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی

شدید بارش کے باعث مدینہ شہر کا رنگ روڈ 5 سے 6 گھنٹے بند رہا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button