مشرق وسطیمقبوضہ فلسطین

سرایا القدس کے کمانڈر کی شہادت

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ اس کی فوجی شاخ سرایا القدس کے کمانڈر شہید ہو گئے ہیں۔

شیعیت نیوز: فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کی فوجی شاخ سرایا القدس کے کمانڈر یزن المسلمانی پیر کی صبح غرب اردن میں ایک بم دھماکے میں شہید ہو گئے۔

جہاد اسلامی کے بیان میں آیا ہے کہ یزن المسلمانی غاصب صیہونی فوجیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک بم بنانے کے دوران شہید ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل اپنی ڈیٹرنس طاقت کھو چکا ہے، ایران

فلسطینی مجاہدین غاصب صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں کارروائیاں انجام دے رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button