اہم ترین خبریںپاکستان

اربعین حسینی کے 15ہزار پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے

صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنر کے معاون علی رضا مرحمتی نے کہا کہ آئندہ چند روز میں زائرین کی آمد میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

شیعیت نیوز:اس سال زائرین کو درپیش مشکلات ختم ہونے کے بعد بڑی تعداد میں پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے ہیں۔

صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنر کے معاون علی رضا مرحمتی نے کہا کہ آئندہ چند روز میں زائرین کی آمد میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سب سے پہلے کی ڈور والا پاکستانی میڈیا کروڑ سے زائد عاشقوں کی نجف سے کربلا واک پر خاموش!شیعت نیوز رپورٹ

انہوں نے کہا کہ پاکستانی زائرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہیں۔

پاکستان کے اندر کچھ مشکلات تھیں جن کو برطرف کیا گیا ہے۔

مرحمتی نے مزید کہا کہ ہم نے گذشتہ سال کی نسبت زائرین کی دوگنی تعداد کے لئے سہولیات کا انتظام کیا تھا لیکن پاکستان کے داخلی مسائل کی وجہ سے زائرین کی اکثریت ویزے سے محروم ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button