اہم ترین خبریںپاکستان
کراچی، زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا، متعدد زائرین زخمی
کراچی اورنگی ٹاؤن میں زائرین ابا عبداللہ کی بس کو حادثہ پیش آیا، جس سے متعدد زائرین زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

شیعیت نیوز : کراچی اورنگی ٹاؤن کی بنارس پل پر زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا۔
پل پر انجمن حیدر کرارؑ کی بس الٹ گئی جس سے کافی زائرین زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : حادثہ یا سازش؟ نوشکی میں زائرین کی بس کے حادثے سے متعدد زائرین زخمی و شہید
تمام زخمی خطرے سے باہر ہیں۔
تمام مومنین کرام سے زائرین کی صحت یابی اور دیگر سفر کرنے والے زائرین کی حفاظت کی دعا کی اپیل ہے۔