اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین
اسرائیل میں زوردار بم دھماکے، حیفا اور عکا لرز اٹھے

شیعیت نیوز:اسرائیلی شہروں میں زور دار بم دھماکے ہوئے ہیں۔
المیادین کے مطابق صہیونی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ پیر کی رات حیفا اور عکا میں کئی مقامات پر زور دار بم دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:فلسطینی استقامت نے صیہونیت اور اسکے غرور کو خاک میں ملا دیا، علامہ شبیر میثمی
اسرائیلی حکام کی جانب سے اب تک دھماکوں کے حوالے سے کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینی شہریوں کے خلاف جارحیت اور ان کی نسل کشی کے بعد خطے کی مقاومتی تنظیموں نے صہیونی شہروں اور بندرگاہوں پر متعدد حملے کئے ہیں۔