اہم ترین خبریںپاکستان

ٹی ایل پی بھی تکفیروں کی راہ پر۔عارفوالہ میں شیعہ نوجوان کے خلاف بے بنیاد مقدمہ درج

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر عارف والا میں شیعہ نوجوانوں پر تحریک لبیک کے کارکنوں نے الزام لگایا ہے کہ وہ صحابہ کرام کی گستاخی کے مرتکب ہوئے ہیں ۔

شیعیت نیوز:ٹی ایل پی بھی تکفیروں کی راہ پرچل پڑی عارفوالہ میں شیعہ نوجوان کے خلاف بے بنیاد مقدمہ دردج کروادیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر عارف والا میں شیعہ نوجوانوں پر تحریک لبیک کے کارکنوں نے الزام لگایا ہے کہ وہ صحابہ کرام کی گستاخی کے مرتکب ہوئے ہیں ۔

شیعہ ہراسی مہم کے تحت  نوجوان ضارب علی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: شیعہ ہراسی مہم کے تحت حافظ آباد میں شیعہ عزادار پر گستاخی کا بے بنیادمقدمہ درج

الزام ہے کہ خلیفہ اول اور دوئم کی گستاخی کی ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button