اہم ترین خبریںپاکستان

شیعہ ہراسی مہم کے تحت حافظ آباد میں شیعہ عزادار پر گستاخی کا بے بنیادمقدمہ درج

تفصیلات کے مطابق  چھنی ہنجرانواں میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کی جانب سے شیعہ عزاداروں ہاشم طارق اورحسنین حیدر سکنہ دھرنکے لعلکے کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتارکیا گیا ہے ۔

شیعیت نیوز: شیعہ ہراسی مہم کے تحت حافظ آباد میں شیعہ عزادار پر گستاخی کا بے بنیاد مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  چھنی ہنجرانواں میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کی جانب سے شیعہ عزاداروں ہاشم طارق اورحسنین حیدر سکنہ دھرنکے لعلکے کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتارکیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: شیعہ نوجوانوں کی جبری گمشدگیاں جاری جبکہ شیعہ قتل عام میں ملوث تکفیری دہشتگردوں کی سزائے موت کالعدم

 دونوں شیعہ نوجوانوں پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اپنے موبائل پر مقدس ہستیوں  کی شان میں گستاخی کا اسٹیٹس لگایا تھا

واقعہ سے علاقے بھر میں خوف و ہراس پھیلا گیا  ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button