اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین

غزہ خون میں لت پت،صیہونی جارحیت سے ایک لاکھ 20 ہزار فلسطینی شہید

شیعیت نیوز:رپورٹ کے مطابق غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ کے مختلف علاقوں کو چار بار وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔

جس میں چھتیس فلسطینی شہید اور ایک سو پندرہ دیگر زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:صیہونی جارحیت پر خاموشی، عالمی برادری کے ماتھے پر کلنگ کا ٹیکہ:حماس

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اس طرح سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے غزہ پر صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چھتیس ہزار پانچ سو چھیاسی ہو گئی ہے۔

جبکہ اب تک تراسی ہزار چوہتر فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button