اہم ترین خبریںپاکستان

محمد شہر یار42 ویں امامیہ چیف اسکاوٹ منتخب

کیمپ کے آخری روز نومنتخب امامیہ چیف اسکائوٹ کے نام کا اعلان امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر حسن عارف  نے کیا۔

 امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شعبہ اسکائوٹنگ کے زیر اہتمام مرکزی اسکاوٹ کیمپوری اختتام پزیر ہو گیا ۔

کیمپ میں سینکڑوں اسکاوٹس نے شرکت کی۔

کیمپ کے آخری روز نومنتخب امامیہ چیف اسکائوٹ کے نام کا اعلان امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر حسن عارف  نے کیا۔

یہ بھی پڑھیں: امامیہ اسکاوٹس کی علامہ اقبال ؒکے مزار پہ سکاوٹ سلامی

42ویں نومنتخب امامیہ چیف اسکاوٹ  محمد شہر یار نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان میں اسلامی انقلاب کی راہیں ہموار کرنے کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے معاشرہ کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کرکے اسے اسلامی معاشرہ بنائیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button