اہم ترین خبریںپاکستان

نجف اشرف:آیت اللہ بشیر نجفی کی آیت اللہ سیستانی اور آیت اللہ اسحقٰ الفیاض سے اہم ملاقات

 آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی  نے ماہ رمضان المبارک کی مبارک راتوں میں نجف اشرف میں مراجع عظام حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی السیستانی اور آیۃ اللہ العظمیٰ الشیخ اسحاق  الفیاض  سے ملاقاتیں کی۔

 شیعیت نیوز: نجف اشرف میں آیت اللہ سیستانی  اور آیت الشیخ اسحقٰ الفیاض  سے آیت اللہ بشیر نجفی نے ملاقات کی ۔

ملاقات میں عالمی اور مذہبی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نجف اشرف میں تین  مراجع کرام ہیں  جو عراقی حکومت کے امور میں بھی معاونت کرتے ہیں۔

 آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی  نے ماہ رمضان المبارک کی مبارک راتوں میں نجف اشرف میں مراجع عظام حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید
علی السیستانی اور آیۃ اللہ العظمیٰ الشیخ اسحاق  الفیاض  سے ملاقاتیں کی۔
مذکورہ ملاقاتوں میں عمومی طور پر امت مسلمہ اور خصوصی طور پر حوزہ علمیہ کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
بارگاہ ایزدی میں مومنین کی حفاظت و سلامتی اور امت مسلمہ کی بھلائی کے لئے انہوں نے دعا فرمائی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button