اہم ترین خبریںپاکستان

کراچی: شاہ فیصل ٹاون میں امامبارگاہ پر تکفیریوں کا حملہ ،دہشت گردوں کی گرفتاری کا مطالبہ

دہشت گردی کے واقعہ کے خلاف  نماز جمعہ کے بعد امام بارگاہ کے سامنے احتجاج کیا گیا اور واقعہ میں ملوث افراد کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا

شیعیت نیوز: کراچی کے علاقے شاہ فیصل ٹاؤن میں مسجد و امام بارگاہ امامیہ قدیم سادات کالونی پر  تکفیریوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

 تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل ٹاؤن میں واقع جامع مسجد و امام بارگاہ امامیہ قدیم سادات کالونی پر ناصبی تکفیری دہشتگردوں  نےحملہ کے دوران  شدید فائرنگ کی۔

یہ بھی پڑھیں: جے ڈی سی اور ظفر عباس کے خلاف نفرت انگیز مہم کی سازش میں تکفیری عناصر ملوث

فائرنگ کے نتیجے میں مسجد کا ایک والینٹر زخمی ہوگیا

علاقہ کے مومنین میں واقعہ کے خلاف تشویشن پائی جاتی ہے ۔

دہشت گردی کے واقعہ کے خلاف  نماز جمعہ کے بعد امام بارگاہ کے سامنے احتجاج کیا گیا اور واقعہ میں ملوث افراد کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا

متعلقہ مضامین

Back to top button