اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین
غزہ پر صیہونی رجیم کے حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید

شیعیت نیوز: غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے بدستور جاری ہیں۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق آج صبح سے غزہ کے وسطی علاقوں میں کیے گئے حملوں کے نتیجے میں 49 افراد شہید ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: جنگ جاری رہے گی، نیتن یاہو نے صلح کی پیشکش مسترد کردی
ان ذرائع نے غزہ کے وسطی شہر الزہرہ پر بمباری کے نتیجے میں دو افراد کی شہادت کی خبر دی ہے۔
اس کے علاوہ غزہ کے النصیرات کیمپ میں ایک مکان پر بمباری سے 7 افراد شہید اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔