اہم ترین خبریںپاکستان

پاکستان کے عوام نے 8فروری کو ظلم کے خلاف خاموش انقلاب برپا کیا،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

شیعیت نیوز:مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اسلام آباد میں اسلاموفوبیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلاموفوبیا مغربی یلغار تھی۔

یہ بھی پڑھیں:اسلاموفوبیا پھیلانے والوں کو ہمیشہ اپنے ناجائز مفادات تقسیم پیدا کرنے میں نظر آتے ہیں

عمران خان نے 15مارچ کو عالمی سطح پر اسلاموفوبیا دن منانے کے قرار داد پاس کرواکے مغربی ایجنڈا کے تدارک میں اپنا کردار ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اسلاموفوبیا کے شکارمغربی ممالک کو اصل تکلیف تیزی سے پھیلتے اسلام اورقرآنی نور سے ہے،علامہ ڈاکٹر یاسرسبزواری

پاکستان کے عوام نے 8فروری کو ظلم کے خلاف خاموش انقلاب برپا کیا9۔

فروری کو جوا یہ 1970کے بعد سب سے بڑا سانحہ ہے جس میں عوام کی رائے کا احترام نہیں کیا گیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button