مقبوضہ فلسطین

صیہونی فوجیوں میں ناامیدی کی لہر دوڑ گئی

صیہونی اپنے قیدیوں کی رہائی سے ناامید ہو کرفلسطینیوں کی لاشوں میں اپنے قیدیوں کو تلاش کرتے ہيں۔

شیعیت نیوز : صیہونی فوجی، حماس کے پاس اپنے قیدیوں کی رہائی سے نا امید ہوکر فلسطینیوں کی لاشوں میں اپنے قیدیوں کو تلاش کرتے نظر آئے ہيں۔

اسرائيلی فوج نے ناصر اسپتال میں ملنے والی تقریبا 400 لاشوں کا جائزہ لیا ہے۔

فلسطینیوں کی لاشوں کا جائزہ لینے کے بعد یہ واضح ہو گيا کہ صیہونی قیدی ان میں شامل نہيں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی دھمکی کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، ایران

اسلامی مزاحمتی محاذ کے پاس موجود بہت سے صیہونی قیدی، غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری یا پھرانہیں رہا کرانے کے صیہونی فوج کے ناکام آپریشن کے دوران ہلاک ہو گئے ہیں ۔

اب تک ایک بھی صیہونی قیدی، فوجی کارروائی کی مدد سے آزاد نہیں ہوا ہے لیکن قیدیوں کے تبادلے کے ایک معاہدے کے تحت گزشتہ مہینے دسیوں صیہونی قیدی رہا ہوئے ہيں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button