اہم ترین خبریںپاکستان

پاکستان کے عوام نے انتخابات میں تکفیریوں کو مسترد کردیا،علامہ ڈاکٹر شفقت شیرازی

تکفیری گروہ پاکستان میں سرگرم ہیں جو بعض اوقات سامراجی ایجنڈے کے تحت سنی شیعہ اختلافات کو ہوا دیتے رہتے ہیں

 شیعیت نیوز: ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امورخارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ  ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے معروف عربی چینل المسیرہ کے ٹاک شو میں غزہ کی صورتحال پر اہم گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ

تکفیری گروہ پاکستان میں سرگرم ہیں جو بعض اوقات سامراجی ایجنڈے کے تحت سنی شیعہ اختلافات کو ہوا دیتے رہتے ہیں

لیکن مجموعی طور پر پاکستانی قوم نے حالیہ انتخابات میں تکفیری عناصر کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تکفیریوں کی انتخابات میں شکست شیعہ سنی عوام کی فتح اورعلامہ اقبال قائد اعظم کے افکارکی فتح ہے۔علامہ شفقت شیرازی

فلسطینیوں نے جس شجاعت، بہادری اور صبر کا مظاہرہ کیا ہے

اس نے انہیں دنیا میں ایک باوقار اور بہادر قوم کے طور پر پیش کیا

اور دنیا بھر کے حریت پسند ان کے ساتھ کھڑے ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button