اہم ترین خبریںپاکستان

مجلس وحدت مسلمین قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی کا بھی حصہ بن گئی

واضح رہے کہ راجہ اسد عباس نے ایم ڈبلیو ایم اور پی ٹی آئی کی حمایت سے مسلم لیگ نون کے نامزد امیدوار کو 46295 ووٹ لیکر شکست دی تھی۔

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کو پنجاب اسمبلی میں بھی نمائندگی حاصل ہوگئی۔

حلقہ پی پی 18 راولپنڈی سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار راجہ اسد عباس نے ایم ڈبلیو ایم میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف اور مجلس وحدت مسلمین کے متفقہ کامیاب امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 18 راولپنڈی راجہ اسد عباس نے باقاعدہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ریاستی ادارے جبری گمشدگیوں کے ذمہ دار ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی

واضح رہے کہ راجہ اسد عباس نے ایم ڈبلیو ایم اور پی ٹی آئی کی حمایت سے مسلم لیگ نون کے نامزد امیدوار کو 46295 ووٹ لیکر شکست دی تھی۔

جبکہ ان کے مقابل نون لیگی امیدوار سجاد خان نے 30640 ووٹ حاصل کئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button