اہم ترین خبریںپاکستان

پاکستان بناتے وقت شیعہ سنی متحد تھے آج بھی ہم ایک ہیں،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی پریس کانفرنس

حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی کا سنی اتحاد کونسل سے اتحاد خوش آئند ہے۔

 شیعیت نیوز :مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیسے پاکستان بناتے وقت شیعہ سنی متحد ہوتے ہم آج ملک کے تحفظ کیلئے متحد ہیں۔
سنی اتحاد کونسل سے سیاسی اتحاد کا مشورہ ہمارا تھا ۔
ہم پاکستان میں فرقہ واریت نہیں چاہتے۔
حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی کا سنی اتحاد کونسل سے اتحاد خوش آئند ہے۔
ہمیں اس پہ خوشی ہے کوئی تحفظات نہیں۔
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مزید کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب پی ٹی آئی کا نشان واپس ملے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button