پاکستانیوں نے تکفیریوں کو مسترد کردیا !ملک بھر میں کالعدم جماعتوں کی تاریخی پسپائی
سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام نے حیران کن نتائج دئیے ہیں آزاد امید واروں کو سرپرائز دیا اور تکفیریوں کو مسترد کردیا ہے۔

شیعیت نیوز:پاکستانیوں نے ثابت کردیا کہ دہشت گردوں کا ٹھکانہ اسمبلی نہیں جیل ہے ۔
ملک بھر میں تکفیریوں کو عبرت ناک شکست کا سامنا ۔
کالعدم جماعتوں نے گزشتہ انتخابی مہم کی طرح اس بار بھی الیکشن میں حصہ لیا لیکن پورے پاکستان میں نام بدل کر اور پارٹی بدل کر حصہ لینے والے تکفیریوں کو پاکستانیوں کے مسترد کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق جھنگ میں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی میں اقتدار کی رسہ کشی کے دوران احمد لدھیانوی کو نشست کی ٹکٹ ملی تھی تاہم سپاہ صحابہ کے ووٹرزکی بدولت ہی احمد لدھیانوی کو عبرت ناک شکست ہوئی ۔
جھنگ کے ایک پولنگ بوتھ پر احمد لدھیانوی کے مخالف معاویہ اعظم کے حامیوں نے بیلٹ باکس اٹھالئے اور احمد لدھیانوی کو شکست دے دوچار کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: سیاست کی آڑ میں تکفیری جماعتوں کا بھیانک چہرہ راہ حق پارٹی
کوئٹہ سے راہ حق پارٹی کا ایک بھی امید وار نہ جیت سکا۔
شیعہ نسل کشی میں ملوث مینگل بھی ہارگیا۔
کراچی سے اورنگزیب فاروقی بھی بری طرح پٹ گیا۔
جھنگ سے مسرور جھنگوی ،چترال سے عبدالاکبر چترالی ملعون بھی ہار گیا۔
چترالی وہی ملعون ہے جس نے متنازعہ بل پیش کیا تھا دوسری جانب آصف معاویہ سیال بھی ہار گیا۔
سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام نے حیران کن نتائج دئیے ہیں آزاد امید واروں کو سرپرائز دیا اور تکفیریوں کو مسترد کردیا ہے۔