اہم ترین خبریںپاکستان

کربلائے معلیٰ: جزبہ حریت سے سرشار پاکستانی زائرین عمران خان کی الیکشن میں کامیابی کیلئے دعاگو

دنیا بھر کے مظلوم اور حریت پسند امام حسین علیہ السلام کی تحریک کربلا سے خود کو متمسک کرکے  جزبہ حریت لیتے ہیں۔

 شیعیت نیوز: کربلائے معلیٰ میں پاکستانی زائرین  پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی کامیابی کیلئے دعاگو ہیں ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے  پاکستانی زائرین امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کے سا،منے تصویریں اٹھائے عمران خان کی کامیابی اور رہائی کیلئے دعاگو ہیں۔

دنیا بھر کے مظلوم اور حریت پسند امام حسین علیہ السلام کی تحریک کربلا سے خود کو متمسک کرکے  جزبہ حریت لیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ہم دوبارہ کسی کو ملک توڑنے نہیں دیں گے، ہم اس ملک کے مسائل کا حل فوری الیکشن ہیں، علامہ راجہ ناصرعباس

پاکستان میں الیکشن دو دن بعد ہوں گے جس میں کروڑوں افراد حصہ لیں گے ۔

پاکستان میں ملت تشیع پاکستان نے مجلس وحدت مسلمین کی سیاسی اتحادی پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کی ہے۔

2018 میں بھی پاکستان کی ملت جعفریہ نے تبدیلی کوووٹ دیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button