اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

شیعیت نیوز : موصولہ رپورٹ کے مطابق تل ابیب میں ہونے والے مظاہرے کے دوران صیہونی فوجیوں اور صیہونی عام شہریوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔
یہ بھی پڑھیں :غرب اردن میں گھمسان کی جنگ، صیہونی فوج کو بھاری جانی نقصان
اس مظاہرے میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے بھی شرکت کی جنہوں نے نیتن یاہو کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔
دو روز قبل بھی اسی طرح کے مظاہرے کے دوران صیہونیوں نے تل ابیب کے ایک ہائی وے کو بند کر دیا تھا اور صیہونی قیدیوں کو رہا کرانے کا مطالبہ کیا تھا۔