اہم ترین خبریںپاکستان

ہم لاشیں دفنائیں آپ تکفیریوں کو الیکشن لڑائیں؟بس بہت ہوگیا

سوشل میڈیاصارفین نے اسلام آباد میں شیعہ مسلمانوں کی تکفیر کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  تکفیریوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہے اور ہم اپنے پیاروں کی لاشیں دفنا کر تھک گئے ہیں آخر کب تک ہم یہ سب دیکھتے رہیں گے

شیعیت نیوز :کالعدم تنظیموں کے آپسی تنازعہ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے  کالعدم تنظیم کے سربراہ کے جنازہ جلوس میں شیعہ مسلمانوں کی کھلے عام تکفیر کی گئی۔

جلسہ میں اسلحہ کی کھلے عام نمائش کی گئی ۔

سوشل میڈیاصارفین نے اسلام آباد میں شیعہ مسلمانوں کی تکفیر کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  تکفیریوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہے اور ہم اپنے پیاروں کی لاشیں دفنا کر تھک گئے ہیں آخر کب تک ہم یہ سب دیکھتے رہیں گے۔

یہ ہمارے ساتھ کیسا مزاق ہورہا ہے؟

یہ بھی پڑھیں: کالعدم لشکر جھنگوی کے غنڈوں کی اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی ،شیعہ مسلمانوں کی کھلے عام تکفیر، ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی

ایک اور صارف نے لکھا ریاست ان دہشتگردوں کو لگام دے ماضی میں ان دہشت گردوں نے پورے ملک میں شیعہ نسل کشی کی۔

ایک صارف نے لکھا پاکستان میں شیعہ سنی ایک ہیں فرقہ واریت پھیلانے والے  ملک دشمن ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button