پاکستان

جھنگ کے حلقہ این اے 109 سے معاویہ اعظم کے کاغذات نامزدگی مسترد

کالعدم سپاہ صحابہ کے رکن معاویہ اعظم جو ’’راہ حق پارٹی‘‘ کے نام سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں، ریٹرننگ افسر نے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے ہیں

شیعیت نیوز: کالعدم سپاہ صحابہ کے رکن معاویہ اعظم جو ’’راہ حق پارٹی‘‘ کے نام سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں، ریٹرننگ افسر نے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے ہیں جبکہ اس حلقے سے شیخ وقاص اکرم اور  راہ حق پارٹی کے دوسرے امیدوار کالعدم سپاہ صحابہ کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی کے کاغذات نامزد منظور کرلئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بلے کا انتخابی نشان : الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی

جھنگ کے حلقہ این اے 109 سے کالعدم سپاہ صحابہ کے رکن معاویہ اعظم جو ’’راہ حق پارٹی‘‘ کے نام سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں، ریٹرننگ افسر نے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے ہیں جبکہ اس حلقے سے شیخ وقاص اکرم اور  راہ حق پارٹی کے دوسرے امیدوار کالعدم سپاہ صحابہ کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی کے کاغذات نامزد منظور کرلئے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button