قائدینِ اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے فلسطین، اسرائیل تنازعہ کے متعلق اہم انکشافات۔

29 دسمبر, 2023 11:36

شیعیت نیوز:  اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے صوبائی قائدین شیخ میرزا علی، شیخ شرافت حسین ولایتی، شیخ منیر حسین منوری و دیگر نے گلگت میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی بنیادیں ہل چکی ہیں، دنیا کا نقشہ بدلنے والا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: علامہ ساجد علی نقوی نے ریاست پاکستان سے گلگت بلتستان کیلئے ایک بارپھر بڑا مطالبہ کردیا

ایسے میں ہر ملک اپنے لیے اسٹریٹیجک پالیسی کا تعین کرتا ہے، مگر آج تک گلگت بلتستان کو اس کی خصوصی حیثیت کے مطابق نہیں دیکھا گیا۔

جی بی کی خصوصی حیثیت دنیا کے کسی بھی فورم پر رجسٹرڈ نہیں ہے۔
چھہتر سالوں سے ظلم ہو رہا ہے۔
صوبائی حکومت وفاق کی سہولت کار بنی ہوئی ہے۔

3:15 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top