لبنانمقبوضہ فلسطین
لبنان میں اسرائیلی حملے میں 3 افراد شہید

شیعیت نیوز: جنوبی لبنان میں ایک گھر پر اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے ایک جنگجو سمیت 3 افراد شہید ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں: لبنان کی سرحد پر صورتحال انتہائی کشیدہ ہے، یونیفل کمانڈر
لبنان اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر 7 اکتوبر کے بعد سے لڑائی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
لیکن 2006 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب بنت جبیل کو نشانہ بنایا گیا۔