پاکستان

گلگت، ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید سے اہم ملاقات

شیعیت نیوز :ایم ڈبلیو ایم جی بی کے وفد نے سابق وزیر اعلیٰ صدر پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان خالد خورشید سے رٹو ہاؤس خومر جٹیال میں اہم ملاقات کی۔

ملاقات میں گلگت بلتستان کے اہم عوامی امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں :ڈی آئی خان خودکش حملہ آور کا تعلق افغان طالبان سے ہونے کا انکشاف

اس موقع پر خالد خورشید کا کہنا تھا کہ آپ کو گندم کی سبسڈی کے پیچھے لگا کر وفاقی حکومت کپتان کا گلگت بلتستان کے ہر خاندان کو دیا ہوا سالانہ 10 لاکھ کا صحت کارڈ ہڑپ کر گئی ہے۔

اصل احتجاج اس کی بحالی کے لیے ہونا چاہئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button