پاکستان

غیرقانونی مقیم ساڑھے 4 لاکھ افغان باشندے پاکستان چھوڑ گئے

شیعیت نیوز: حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔

23 دسمبر 2023 کو جانیوالے 1 ہزار 159 افغان شہریوں میں 287 مرد، 260 خواتین اور 612 بچے اپنے ملک چلے گئے۔

یہ بھی پڑھیں :اسرائیل مر چکا ہے، ہسپانوی رکن پارلیمنٹ

23 دسمبر 2023 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 4 لاکھ 46 ہزار 97 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔

افغانستان روانگی کیلئے 54 گاڑیوں میں 86 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button